معروف گلوکار امجد پرویز انتقال کرگئے
Posted in: Entertainment, Newsمعروف گلوکار امجد پرویز 79 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔لاہور سے انکے اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر امجد پرویز گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور وہ گزشتہ ایک ماہ سے علیل تھے۔ امجد پرویز کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر مین بلیوارڈ مسجد شادمان میں ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے […]