مہنگائی اور معاشی دباؤ میں کمی، موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی سے مستحکم کردی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان میں مہنگائی اور معاشی دباؤ میں کمی کی توقع کے پیش نظرپاکستان کی ریٹنگ منفی سے مستحکم کردی. موڈیز کے مطابق رواں سال پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 2فیصد تک ہوسکتی ہے جبکہافراط زر کی شرح گزشتہ سال کے مقابلے 29فیصد سے کم ہوکر 23فیصد رہےگی۔ تفصیلات کے مطابق موڈیز […]