ڈونلڈ لو کی پیشی، پی ٹی آئی توقعات پر پانی پھر گیا، مایوسی بھی ملی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanامریکی ایوان نمائندگان کی امور خارجہ کی سب کمیٹی برائے جنوبی ایشیا اور سینٹرل ایشیاء میں امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ کی پیشی اور سماعت کو بعض پی ٹی آئی کے حامیوںاور ہمدردوں نے جس قدر اہمیت اور توقعات کا حامل قراردے رکھاتھا ان توقعات پر نہ صرف پانی پھر گیا بلکہ الٹی مایوسی ہوئی۔سماعت منعقد […]