ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی کے اعلان تک اسرائیل کی بعض مصنوعات کی برآمد پر پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان ترک وزارتِ تجارت کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ترک وزارتِ تجارت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف برآمدات پر پابندیاں آج سے لاگو ہوں گی۔ ترکیہ کی وزارتِ تجارت کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسرائیل پر اسٹیل، آئرن اور 54 کیٹیگریز کی مصنوعات کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
Posted in: News, Sportsنیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پانچ میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی جس کے لیے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو پاکستان پہنچے گی۔بابر اعظم کی قیادت میں اعلان کردہ ٹیم میں 2 […]