ایرانی میزائل اور ڈرونز گرانے پر اسرائیل کے 1 ارب 35 کروڑ ڈالر لگے
Posted in: Breaking News, News, Worldاسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے میزائل اور ڈرونز مار گرانے پر اسرائیل کا ایک ارب پینتیس کروڑ ڈالر کا خرچہ آیا، پاکستانی روپے میں یہ رقم 378 ارب روپے بنتی ہے۔میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنانے والے ایک ایرو میزائل کی قیمت 35 لاکھ ڈالر اور Magic Wand missile کی […]