کینیڈا: نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ جگمیت سنگھ دورہ پاکستان کے خواہشمند
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا کی تیسری بڑی سیاسی جماعت اور برسرِاقتدار لبرل حکومت کی اتحادی نیو ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کے سربراہ جگمیت سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ننکانہ صاحب اور کرتارپور ہے، میرا دِل چاہتا ہے کہ میں پاکستان جاؤں۔ٹورنٹو میں خصوصی بات چیت کرتے ہوئے این ڈی پی کے سربراہ جگمیت سنگھ نے […]