کوویڈ ویکسین ایسٹرازینیکا جان لیوا بلڈ کلاٹ کی نایاب قسم کا سبب بن سکتی ہے، یورپی کمپنی کا اعتراف
Posted in: Breaking News, Health, Newsبرطانوی سوئیڈش فارما کمپنی ایسٹرازینیکا نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ اس کی کوویڈ ویکسین بلڈ کلاٹ کی ایک نایاب قسم کا سبب بن سکتی ہے، جو جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ایسٹرازینیکا کی کوویڈ ویکسین کوویشیلڈ سے زائد ممالک میں وسیع پیمانے پراستعمال کی گئی ہے۔برطانیہ میں دائر کئے گئے ایک مقدمے میں […]