رفح پر بڑا حملہ کیا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے: امریکی صدر بائیڈن
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ رفح پر بڑا حملہ کیا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کو فی الحال دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی جاری ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے رفح پر […]