فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد منظور،اسرائیلی سفیر سیخ پا
Posted in: Breaking News, News, Worldاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس دوران اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مستقل مندوب گیلاد اردن شدید غصے میں دکھائی دیے۔اسرائیلی سفیر نے اس قرارداد کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی واضح خلاف ورزی قرار دیا اور کہا […]