class="archive paged category category-news category-1 paged-252 category-paged-252 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

News

  • ترکیہ: آیا صوفیہ کے بعد ایک اور مشہور چرچ مسجد میں تبدیل
    Posted in: News, World

    ترک صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ترک حکومت نے’بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا‘ کو مسجد میں تبدیل کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، رجب طیب اردوان نے اگست 2020ء میں اس […]

  • اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، رپورٹ
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، غزہ اور دیگر محاذوں پر اسرائیلی جنگ نے فوجیوں کی کمی پیدا کردی، کئی دہائیوں بعد اسرائیل کو بدترین ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت کی الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کو فوج میں شامل کرنے […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ شام کے اوقات میں بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی/ جھکڑ اور بارش کا امکان ہے۔گزشتہ […]

  • پیٹرول 15.39، ڈیزل 7.88 روپے سستا، وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دیدی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    حکومت نے پیٹرول 15روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے سستا کردیا ہے جس کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دیدی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 273روپے 10پیسے اور ڈیزل کی 274روپے 8 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ، لائٹ ڈیزل 7روپے 54پیسے ، مٹی کا تیل 9روپے 86پیسے سستا ہوگیا […]

  • بابر اور رضوان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ
    Posted in: News, Sports

    بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ بنادیا۔بابر اور رضوان مجموعی طور پر 3 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے۔ دونوں کرکٹرز کے درمیان 10ویں سنچری شراکت بھی بنی، دونوں 10 سنچری پارٹنرشپ کرنیوالا پہلا پیئر بھی ہیں۔واضح رہے کہ بابر اور رضوان کے بعد […]

  • سعودی شاہ کی عازمین حج کو بہترین خدمات فراہم کرنیکی ہدایت
    Posted in: News, World

    سعودی عرب کے فرماں روا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکام کو عازمین حج کے لیے بہترین خدمات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عازمین حج کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے تاکہ عازمین مناسکِ حج آسانی اور […]

  • روسی صدر پیوٹن چین کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے
    Posted in: Breaking News, News, World

    روس کے صدر ولادیمر پیوٹن شراکت داری مضبوط کرنے کیلئے رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔کریملن کا کہنا ہے کہ صدر ولادیمر پیوٹن، چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر 16 سے 17 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔کریملن کے مطابق صدر پیوٹن اور صدر شی جن پنگ ملاقات میں جامع […]

  • ایران سے تجارت کرنے والوں کو خبردار کرتے ہیں، امریکا
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکا نے کہا ہے کہ ایران سے تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو ممکنہ خطرات سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ایران پر تمام پابندیاں تاحال لاگو ہیں۔پاک امریکا سیکیورٹی ڈائیلاگ پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

  • سیف علی خان نے بازو سے ’کرینہ‘ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان عرف چھوٹے نواب کی حالیہ تصویر نے ہر ایک کی توجہ سمیٹ لی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سیف علی خان کی ممبئی ائیر پورٹ پر لی گئی ایک نئی تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے ۔مذکورہ تصویر میں 53 سالہ اداکار کے بازو […]

Newsletter