class="archive paged category category-news category-1 paged-247 category-paged-247 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

News

  • لیجنڈ اداکار اور ڈراموں کے شیکسپیئر کا عہد ختم، طلعت حسین سپرد خاک
    Posted in: Entertainment, News

    لیجنڈری اداکار وصداکار ، ڈراموں کے شیکسپیئر طلعت حسین طویل علالت کے باعث 84 سال کی عمر میں اتوار کو کراچی میں انتقال کرگئے،وہ زائد العمری سمیت دیگر پیچیدگیوں کے باعث شدید علیل ہوگئے تھے ، انہیں پھپھڑوں کے عارضہ کے علاوہ بھولنے کی بیماری بھی لاحق ہوگئی تھی، مرحوم کی نماز جنازہ خیابانِ اتحاد […]

  • روضۂ رسول ﷺ میں نماز کا وقت 10منٹ مقرر، سال میں 1 بار پرمٹ ملے گا
    Posted in: News, World

    مدینہ منورہ میں روضۂ رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نماز اور پرمٹ سے متعلق حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کی ہدایات سامنے آ گئیں۔حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نماز کا وقت 10 منٹ ہے۔حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کے مطابق روضۂ رسول ﷺ کے لیے […]

  • کینیڈا نے ایک اور سکھ شہری کے قتل کی سازش سے خبردار کر دیا
    Posted in: Canada, News

    رپودمن سنگھ ملِک کے بیٹے مقتول سکھ رہنما کے بیٹے ہردیپ ملک کو یہ انتباہ اس وقت دیا گیا جب تفتیش کاروں نے رپودامن سنگھ ملک کے 2022کے قتل میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کی تحقیقات کیں۔ مقتول کی بیوہ اور ان کے خاندان کے کئی افراد گزشتہ ہفتے فرانس کا سفر کر رہے […]

  • سعودی ولی عہد کا قائم مقام ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
    Posted in: News, World

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر  سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ریاض سے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد نے ایران کے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور انکے ساتھیوں کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان […]

  • بنگلادیشی رکن اسمبلی کا بھارت میں بہیمانہ قتل، تفصیلات سامنے آگئیں
    Posted in: Breaking News, News, World

    بھارت میں قتل کیے گئے بنگلادیش کے رکن اسمبلی کی لاش کے حوالے سے خوفناک تفصیلات سامنے آگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق تحقیقات کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ بنگلادیشی رکن اسمبلی انور العظیم کو بھارتی شہر کولکتہ میں قتل کیا گیا جس کے بعد لاش کے ٹکڑے کر کے پلاسٹک بیگز میں انہیں […]

  • ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
    Posted in: News, Sports

    پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج آئندہ ماہ ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کےلیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔امریکا اور کیریبین میں یکم جون سے 29 جون […]

  • جولائی سے اگست سو فی صد زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں، حکام
    Posted in: News, Pakistan

    پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے کہا ہے کہ جولائی سےاگست کے دوران سو فی صد زیادہ بارشیں ہو سکتی ہیں کراچی میں 198نشیبی علاقے ہیں جہاں پانی بارشوں کا پانی ٹھہرتا ہےکمشنر کراچی سید حسن نقوی نے مون سون کے پیش نظر متعلقہ اداروں کا اجلاس طلب کرلیا اور ایمرجنسی پلانز مرتب […]

  • مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 12 سستی
    Posted in: News, Pakistan

    ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار، گزشتہ ایک ہفتے مہنگائی کی شرح میں مزید 0.34 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح کم ہوکر 21.31 فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے […]

  • چینی کمپنیوں کا پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے ملاقات کی، چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں قائم کرنے اور چینی کمپنیوں کو پاکستان میں الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کے پلانٹ لگانے کی دعوت […]

  • صبور علی کو بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی اداکارہ صبور علی بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والی معروف شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے گولڈن ویزہ ملنے پر دبئی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بلآخر مجھے گولڈن ویزہ مل گیا، شکریہ دبئی، […]

Newsletter