class="archive paged category category-news category-1 paged-217 category-paged-217 elementor-default elementor-kit-7">

News

  • سال نو کا آغاز، مختلف شہروں میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    نئی امیدیں، نئے خواب، نئے وعدے اور نئے عزائم کے ساتھ پاکستان میں نئے سال کا آغاز ہوگیا۔12 بجتے ہی نئے سال کے آغاز کے ساتھ ملک بھر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی میں سال نو پر صدر، لیاری، سچل، کورنگی، ملیر قائد آباد، نیو کراچی سمیت دیگر علاقوں میں فائرنگ […]

  • نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات منظوری چیلنج
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    قائد مسلم لیگ ن، نواز شریف کے لاہور کے حلقے این اے 130 سے کاغذات منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کر دی گئی۔اپیل پاکستان عوامی محاذ کے سربراہ اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ اپیل میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل قرار دیا ہے، وہ […]

  • قومی اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں مزید 6 کھلاڑیوں نے رپورٹ کردیا
    Posted in: News, Sports

    دورہ نیوزی لینڈ کےلیے قومی اسکواڈ کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کے دوسرے روز مزید 6 کھلاڑیوں نے کیمپ میں رپورٹ کر دیا۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں 2 گھنٹے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔قذافی اسٹیڈیم میں دورہ نیوزی لینڈ کے لیے لگائے گئے کیمپ میں مزید 6 کھلاڑیوں نے رپورٹ کر […]

  • شوبز انڈسٹری 60 سے 70 ارب روپے بھارت سے ادھر لارہی تھی: فیصل قریشی
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ ہماری انڈسٹری 60 سے 70 ارب روپے بھارت سے ادھر لارہی تھی لیکن خراب تعلقات کی وجہ سے وہ سلسلہ رک گیا۔حال ہی میں نجی ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی فلموں کی مخالفت کرنے والے فیصل قریشی نے  بھارتی فلموں کو […]

  • کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے
    Posted in: Breaking News, Health, News

    کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے.کویتی وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے متعدد کیسز ریکارڈ پر آئے ہیں تاہم نئے ویرینٹ سے متعلق تشویش کی کوئی بات نہیں۔ترجمان کے مطابق اگر کوئی کورونا وائرس کا شکار ہوتا ہے تو احتیاطی […]

  • بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل کو مزید اسلحہ بیچنے کی منظوری
    Posted in: Breaking News, News, World

    بائیڈن حکومت نے کانگریس کو نظر انداز کرتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کو مزید ڈیڑھ سو ملین ڈالر مالیت کے گولہ بارود اور دیگر متعلقہ فوجی سامان بیچنے کی منظوری دیدی۔امریکی حکومت نے ہنگامی صورتحال کو بنیاد بناتے ہوئے اسرائیل کو ایک سوسنتالیس اعشاریہ پانچ ملین ڈالر کا اسلحہ بیچنے کی منظوری دی ہے۔ اسی […]

  • نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 سے مسلم لیگ ن کےقائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این […]

  • لاہور اور میانوالی سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے  لاہور اور میانوالی کے  حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔بانی پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نصیر نے کاغذات پر اعتراض کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی توشہ […]

Newsletter