بنگلہ دیش میں عام انتخابات سے قبل پرتشدد واقعات
Posted in: Breaking News, News, Worldبنگلہ دیش میں کل ہونے والے عام انتخابات سے پہلے پُرتشدد واقعات رونما ہوگئے، دارالحکومت ڈھاکا میں مسافر ٹرین، 5 اسکولوں اور 4 پولنگ بوتھ کو آگ لگا دی گئی۔ڈھاکا میں گذشتہ روز مسافر ٹرین میں آگ لگانے کے واقعے میں 4 افرادجاں بحق اور 8 زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق ٹرین کو آگ لگانے کے […]