سوشل میڈیا بھارتی مہم، مالدیپ کے صدر نے چین سے مدد مانگ لی
Posted in: Breaking News, News, Worldبھارتیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مالدیپ کا ٹرینڈ گردش کرنے پر مالدیپ کے نومنتخب صدر محمد معیزو نے چین سے مدد مانگ لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مالدیپ کے نومنتخب صدر محمد معیزو نے 5 روزہ دورۂ چین کے دوسرے روز چینی صوبے فوجیان میں مالدیپ بزنس فورم سے خطاب کرتے […]