class="archive paged category category-news category-1 paged-180 category-paged-180 elementor-default elementor-kit-7">

News

  • آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    آئی ایم ایف جائزہ مشن اسٹینڈ بائی پروگرام کے تحت اگلی قسط جاری کرنے سے متعلق مذاکرات کرنے کے لیے آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت وزارت خزانہ میں اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئی ایم ایف جائزہ مشن کے ساتھ مذاکرات کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع […]

  • دوست کالز کا جواب نہ دیں تو ان کا نمبر ڈیلیٹ کر دیتی ہوں، بشریٰ انصاری
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے ایسے دوستوں کا نمبر بغیر کوئی شکایت کیے ڈیلیٹ کردیتی ہیں جو تین بار میسجز کرنے پر جواب نہ دیں۔بشریٰ انصاری اپنے یوٹیوب چینل پراکثر ہی اپنے مداحوں کے ساتھ دلچسپ وی لاگز شیئر کرتی رہتی ہیں۔اُنہوں نے اپنے حالیہ وی […]

  • پنجاب: قیمتوں میں استحکام کیلئے ایک الگ محکمہ قائم
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ قیمتوں میں استحکام کے لیے ایک الگ محکمہ قائم کر دیا گیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے پیاز اور کیلے کو صوبے سے باہر بھجوانے پر پابندی کا حکم دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ […]

  • امبانی خاندان کے افراد کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟
    Posted in: Entertainment, News

    مکیش امبانی کی رہنمائی میں، امبانی خاندان ہندوستان اور ایشیا میں سب سے ممتاز اور امیر خاندانوں میں سے ایک ہے۔ان کا کاروبار، ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ، پیٹرو کیمیکلز، ٹیلی کمیونیکیشن اور ریٹیل جیسے شعبوں میں پھیلا ہوا ہے۔مکیش امبانی کی اہلیہ، نیتا امبانی، اپنے فلاحی کاموں اور ہندوستان میں تعلیم اور کھیلوں کو فروغ دینے […]

  • شاہ سلمان کی رمضان کی مبارکباد، فلسطینیوں کیلئے عالمی برادری سے مطالبہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    سعودی عرب کے فرماں روا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کی آمد پر مملکت کے شہریوں اور تمام مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔سعودی دارالحکومت ریاض سے جاری کیے گئے بیان میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ مظالم رکوائے۔انہوں […]

  • امریکا اور کینیڈا میں پہلا روزہ کب ہوگا؟
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    امریکا اور کینیڈا میں آج سے رمضان کا آغاز ہو جائے گا۔امریکا او رکینیڈا میں طے شدہ مسلم کیلنڈر پر چلنے والے سینٹرز بروز پیر 11 مارچ کو پہلا روزہ رکھنے کا اعلان کر چکے ہیں۔دوسری جانب امریکا اور کینیڈا میں چاند دیکھ کر رمضان کا آغاز کرنے والی مساجد اور تنظیمیں آج رویتِ ہلال […]

  • پشین: آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 50 جانور ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں رات گئے 3 مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے۔لیویز ذرائع کے مطابق سرانان کیمپ میں خانہ بدوشوں کے جھونپڑی پر آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 جھونپڑیاں جل گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی گرنے سے 50 جانور بھی […]

  • آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ایوان صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔صدر آصف علی زرداری گارڈ آف آنر کے لیے بگھی میں پہنچے۔مسلح افراد کے دستے نے صدرِ مملکت کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھایا تھا۔ایوانِ صدر میں […]

  • وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 19 رکنی وفاقی کابینہ کے نام صدر زرداری کو بھیج دیے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے۔وزیرِ اعظم شہبازشریف کی جانب سے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو 19 رکنی وفاقی کابینہ کے ناموں کی تجویز دی گئی ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تجویز کیا […]

  • راولاکوٹ بنجوسہ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ حفصہ جمشید کو راولپنڈی ڈھوک نجو میں قتل کر دیا گیا
    Posted in: News, Pakistan

    راولاکوٹ (آصف اشرف )کشمیر کے صحت افزاء مقام راولاکوٹ بنجوسہ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ بدقسمت حفصہ جمشید کو راولپنڈی ڈھوک نجو میں قتل کر دیا گیا اڈیالہ روڈ پر قوم پرست کشمیری لیڈر سردار عارف شاہد کے قتل کے بعد راولاکوٹ کا ایک اور بے گناہ خون بہاء دیا گیا تفصیل کے مطابق […]

Newsletter