کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے اکثریت رائے سے قراردار منظور
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اکثریت رائے سے قراردار منظور کر لی گئی ہے۔پارلیمنٹ نے مشرقِ وسطیٰ میں جامع، منصفانہ اور دیرپا امن کے لیے اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیا۔کینیڈین پارلیمنٹ میں منظور ہونے والی قراردار کے مطابق کینیڈا اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ […]