وزیرِ اعظم نے ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے انعام دے دیا
Posted in: News, Sportsوزیرِ اعظم شہباز شریف نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023ء میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے انعام دے دیا۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ کم وسائل ہونے کے باوجود ورلڈ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنا قابل فخر ہے، ارشد ندیم آپ کی محنت اور لگن نوجوانوں […]