یروشلم : مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی
Posted in: Breaking News, News, Worldمقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مشرقی یروشلم کے نوآباد اسرائیلی انتہا پسند نے مسجد اقصیٰ کے احاطے سے متصل مسلمانوں کے تاریخی قبرستان میں ایک قبر پر گدھے کا سر لٹکا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مغربی […]