پاکستانی شہریوں کو ایران، عراق، لبنان اور شام کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان نے اپنے شہریوں کو ایران، عراق، لبنان اور شام کا غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کردی۔ پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے لیے سفری انتباہ جاری کردیا، شہریوں کو ایران، عراق، لبنان اور شام کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔ان ممالک میں مقیم پاکستانی شہریوں […]