ڈپریشن کے شکار افراد میں دل کی بیماری کا خدشہ 40 سے 60 فیصد زیادہ ہوتا ہے: ماہرین
Posted in: Health, Newsدنیا بھر میں آج دل کی صحت سے متعلق آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد دل کی بیماریوں سے بچاؤ کے بارے میں شعور اُجاگر کرنا ہے۔ اس سال کی تھیم ’ڈانٹ مِس آ بیٹ‘ یعنی کہ ’دل کی ایک دھڑکن کو بھی نظر انداز نہ کریں‘ ہے۔ماہرِ امراضِ قلب کے […]