بالاکوٹ: مزاحیہ ٹک ٹاکر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے قتل
Posted in: Home, Regionalخیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے قصبے بالاکوٹ میں سوشل میڈیا پر مزاحیہ ویڈیو بنانے والا شہری محمد جاوید پولیس اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ ایس پی صابر خان کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مبینہ طور پر ملزم پولیس اہلکار کی پستول سے گولی چل گئی، جس سے ٹک ٹاکر محمد […]










