بونڈائی واقعے میں بموں کے استعمال، ملزمان کے فائرنگ کی مشق کرنے کا انکشاف
Posted in: Homeآسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کی ایک تقریب میں دہشتگرد حملے کی رپورٹ جاری کردی گئی جس میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی نژاد دہشتگرد اور اس کے بیٹے نے فائرنگ سے قبل شہریوں پر دیسی ساختہ بم پھینکے تھے لیکن وہ پھٹ نہیں سکے۔ آسٹریلوی عدالت کی جانب سے جاری کردہ […]










