پنجاب، کے پی میں شدید دھند، مختلف شہروں کی فضا آج بھی انتہائی آلودہ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے سبب حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کردیے گئے ہیں، جبکہ مختلف شہروں کی فضا آج بھی انتہائی آلودہ ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم ون پشاور سے صوابی، ایم فور شیر شاہ سے شام کوٹ، ایم فائیو شیر شاہ […]









