بگ بیش لیگ: محمد رضوان کو سست بیٹنگ کے باعث اننگز کے دوران واپس بلا لیا گیا
Posted in: Home, Sportsپاکستانی اسٹار وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے میچ میں سڈنی تھنڈر کے خلاف بیٹنگ کے دوران کپتان میلبرن رینی گیٹس نے اننگز کے دوران ہی واپس بلالیا۔ میلبرن رینی گیٹس کے کپتان نے محمد رضوان کو دوران بیٹنگ واپس بلالیا، وہ ریٹائڑڈ آؤٹ ہوگئے۔ محمد رضوان 23 گیندوں […]










