سلمان کیخلاف پریس کانفرنس کے بعد ویوک کو کام ملنا بند ہوگیا تھا، شیلندرا سنگھ
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ کے فلم پروڈیوسر شیلندر سنگھ نے سپر اسٹار سلمان خان اور اداکار ویویک اوبرائے کے درمیان تلخ تعلقات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 2003 میں جب ویویک نے سلمان کے خلاف پریس کانفرنس کی تو اس کے بعد سلمان خان شدید غصے میں تھے اور انھوں نے یہ یقینی بنایا […]










