class="archive paged category category-health category-9 paged-9 category-paged-9 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Health

  • پاکستان میں فضائی آلودگی کے عوامی صحت پر خطرناک اثرات کا انکشاف
    Posted in: Health, News

    تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فضائی آلودگی پاکستان میں عوامی صحت پر خطرناک اثر ڈال رہی ہے جبکہ اسلام آباد اور پشاور جیسے دو بڑے شہری مراکز میں صحت کے خطرات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ،انسانی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں، پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی(ایس پی ڈی آئی) […]

  • دنیا میں اگلی وبا امریکا سے آئے گی، ماہرین نے خبردار کردیا
    Posted in: Breaking News, Health, News

    ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگلی عالمی وبا امریکا سے شروع ہو سکتی ہے۔  اسپین کے ماہرینِ متعدی امراض کے مطابق جیسے جیسے برڈ فلو (ایچ 5 این 1) کا وائرس امریکا میں تبدیل ہو رہا ہے اور پھیل رہا ہے یہ جلد ایک نئی وبا کا سبب بن سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ […]

  • سرگودھا: سرکاری اسپتال کی سیڑھیوں پر بچے کی ولادت، نومولود دم توڑ گیا
    Posted in: Health, News

    پنجاب کے ضلع سرگودھا کے سرکاری اسپتال میں مبینہ غفلت سے اسپتال کی سیڑھیوں پر بچے کی ولادت ہوئی تاہم نومولود دم توڑ گیا۔ خاتون کا شوہر اپنی بیوی کو زچگی کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال چھوٹا ساہیوال لایا تھا، شہری نے الزام لگایا کہ ٹی ایچ کیو اسپتال کے ڈاکٹروں نے داخل کرنے کے بجائے […]

  • میڈیکل طلباء سے وصول کردہ اضافی فیس واپس کراؤں گی: پلوشہ خان
    Posted in: Health, News

    سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ میں سال 2024ء میں طلباء سے وصول کردہ اضافی فیس واپس کراؤں گی۔ پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صحت کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی بھاری فیسوں کا معاملہ زیرِ بحث آیا۔پلوشہ خان نے کہا کہ قانون بڑا […]

  • انسدادِ پولیو پروگرام: جاپانی حکومت کا 3.1 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان
    Posted in: Breaking News, Health, News

    انسدادِ پولیو پروگرام کیلئے جاپانی حکومت نے 3.1 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان کیا ہے۔  اسلام آباد سے نیشنل ای او سی کے مطابق حکومت جاپان، جائیکا اور یونیسف کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔ نیشنل ای او سی کے مطابق گرانٹ سے 2025 کی پولیو مہم کےلیے ویکسین خریدی جائے گی، رواں سال پاکستان […]

  • لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر میں کتا مار مہم روکنے کا حکم
    Posted in: Health, News

    لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پنجاب بھر میں کتا مار مہم فوری روکنے کا حکم جاری کردیا۔ عدالت عالیہ نے فریقین کو نوٹس جاری کر کے 24 دسمبر تک جواب بھی طلب کرلیا۔ اینیمل پروٹیکشن ایکٹیوسٹ انیلہ عمیر کی جانب سے دائر درخواست پر ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے تحریری حکم نامہ […]

  • بھارتی ماہرین صحت نے پاکستان کو بھارتیوں کیلئے محفوظ قرار دیدیا
    Posted in: Breaking News, Health, News

    بھارت سے کراچی آئے ماہرینِ صحت نے پاکستان کو بھارتیوں کے لیے محفوظ قرار دے دیا۔ 13 ویں سارک ای این ٹی کانفرنس میں بھارت سے 5 ماہرینِ صحت نے شرکت کی۔پروفیسر کے پی موروانی کا کہنا ہے کہ پاکستان اتنا ہی محفوظ ہے جتنا بھارت کا کوئی اور شہر، پاکستانی اتنی مہمان نوازی کرتے […]

  • پاراچنار میں ادویات کی قلت، ہیلی کاپٹر سے ترسیل شروع
    Posted in: Breaking News, Health, News

    خیبر پختونخوا حکومت نے پاراچنار میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے ادویات پہنچانا شروع کردیں۔ سرکاری حکام کے مطابق پاراچنار میں جان بچانے والی سمیت دیگر ادویات کی قلت کے معاملے پر حکومت نے اقدامات اٹھائے اور ہیلی کاپٹر کے ذریعے علاقے میں ادویات پہنچانا شروع کی ہیں۔سرکاری حکام کے مطابق روڈ کی بندش کے باعث […]

  • دنیا میں 40 برس میں گزشتہ سال ایڈز کے سب سے کم کیسز رپورٹ
    Posted in: Health, News

    تقریباً 40 سال قبل ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد گزشتہ سال ایڈز کے سب سے کم کیسز رپورٹ ہوئے۔ یہ تعداد اب بھی اقوامِ متحدہ کے 2030ء تک ایڈز کے خاتمے کے ہدف تک پہنچنے کے لیے ضرورت سے 3 گنا زیادہ ہے۔اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال […]

  • ماہر ڈاکٹروں نے نوجوت سنگھ سدھو کا طریقہ علاج غیر ثابت شدہ قرار دیدیا
    Posted in: Health, News

    ماہر ڈاکٹروں نے سابق بھارتی کرکٹر اور شوبز سیلیبریٹی نوجوت سنگھ سدھو کی کینسر کی خوراک سے متعلق دعوے کی تردید کی اور کہا کہ تحقیق فی الحال جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹاٹا میموریل اسپتال کے ڈائریکٹر سمیت 260 سے زائد ڈاکٹر نے مشترکہ طور پر نوجوت سنگھ سدھو کے دعوے کی تردید […]

Newsletter