class="archive paged category category-health category-9 paged-8 category-paged-8 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Health

  • آلودہ ترین شہروں میں آج نئی دہلی کا پہلا نمبر
    Posted in: Health, News

    دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا پہلا نمبر ہے۔ عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق نئی دہلی 207 پرٹیکیولیٹ میٹرز فضائی آلودگی کے ساتھ دنیا کا آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔اس فہرست میں پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور 188 پرٹیکیولیٹ میٹرز […]

  • تنزانیہ، مشتبہ ماربرگ وائرس سے 8 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, Health, News

    افریقی ملک تنزانیہ میں مشتبہ ماربرگ وائرس سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق تنزانیہ میں ماربرگ وبا کے پھیلاؤ سے ممبر ممالک کو آگاہ کردیا گیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے چیف ٹیڈروس ایڈہانوم کے مطابق تنزانیہ میں ماربرگ وائرس کے 9 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں جس میں 8 ہلاکتیں شامل ہیں۔انہوں […]

  • پاکستان میں پہلی بار مقامی طور پر وینٹیلیٹر تیار
    Posted in: Health, News

    پاکستان میں پہلی بار کراچی سے مقامی طور پر وینٹیلیٹر تیار کیا گیا ہے، نجی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی تیاری میں 90 فیصد تک پاکستانی مصنوعات استعمال کی گئی ہیں۔ کمپنی کے مطابق یہ وینٹیلیٹر 42 لاکھ میں دستیاب ہوگا، جبکہ بیرونِ ملک سے یہی وینٹیلیٹر 84 لاکھ یا اس سے […]

  • روس میں آبادی بڑھانے کیلئے نئی پالیسی متعارف
    Posted in: Health, News

    روس بھی ملک میں شرحِ پیدائش میں کمی دور کرنے کے لیے چین اور جاپان کی طرح کوششوں میں لگ گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق روس نے اس حوالے سے اپنا الگ طریقہ کار بھی متعارف کرا دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے علاقے کیرلیا میں 25 سال سے کم عمر نوجوان خواتین کو […]

  • بھارت میں پُراسرار بیماری، متاثرہ افراد ایک ہفتے میں گنجے ہونے لگے
    Posted in: Health, News

    بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بال گرنے کی ایک پراسرار بیماری سامنے آگئی جس کے باعث متاثرہ افراد ایک ہفتے میں گنجے ہونے لگے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر کی بلدھانا ڈسٹرکٹ کے تین گاؤں کے افراد نے پراسرار بیماری کی شکایت کی۔انکا کہنا تھا کہ اس بیماری سے انکے بال گرنے لگے ہیں […]

  • بھارت سے ایچ ایم پی وی کا پہلا کیس سامنے آ گیا
    Posted in: Health, News

    پڑوسی ملک بھارت میں انسانی میٹا پنیو وائرس ایچ ایم پی وی کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔متعدد بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بنگلورو سے تعلق رکھنے والے ایک 8 ماہ کے بچے میں ایچ ایم پی وی وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ کچھ میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے […]

  • اثریہ ٹرسٹ ہسپتال بھٹیال میں فری آئی کیمپ کا انعقاد۔ الشفاء آئی ہسپتال کے پانچ رکنی ڈاکٹرز ٹیم کی شرکت
    Posted in: Health, News

    اثریہ فری ڈسپنسری بھٹیال میں پورا دن مریضوں کا تانتا بندھا رہا۔ اہل علاقہ کا اظہار تشکر جہلم (محمد زاہد خورشید)تعلیم دین کے ساتھ ساتھ خدمت انسانیت ہمارا نصب العین ہے، ان خیالات کا اظہار جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم اور مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نائب امیر حافظ عبدالحمید عامر نے ایک […]

  • لاہور میں اسموگ کنٹرول سے باہر، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
    Posted in: Health, News

    لاہور میں سہ پہر 3 بجے تک بھی اسموگ کی صورتحال کنٹرول سے باہر رہی۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 588 ہوگیا۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست آگیا۔لاہور میں فضائی آلودگی انتہائی مضر صحت سطح پر ہے اور شہریوں کو سانس لینا دشوار لگ رہا ہے۔ شہر […]

  • چین میں کورونا کے 5 سال بعد 1 اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا
    Posted in: Breaking News, Health, News

    چین میں کورونا کے 5 سال بعد ایک اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وائرس کا نام ہیومن میٹاپنیو وائرس  جو لوگوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔اس سے متاثر ہونے والوں کو نزلہ اور کورونا جیسی علامات کی شکایات ہیں۔میڈیا اور سوشل میڈیا پوسٹوں کے مطابق چین میں […]

  • نشتر اسپتال ملتان مریضوں میں ایڈز منتقلی، معطل وائس چانسلر کی حمایت میں 31 فیکلٹی ممبر مستعفی
    Posted in: Health, News

    نشتر اسپتال ملتان کے ڈائیلسز یونٹ سے مریضوں میں ایڈز کی منتقلی پر معطل کی گئی وائس چانسلر کی حمایت میں اسپتال کے 31 فیکلٹی ممبر نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا۔  مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے معاملے پر نشتر اسپتال کی وائس چانسلر سمیت 5 ڈاکٹرز معطل کیے گئے تھے، فیکلٹی ممبران نے استعفے سیکریٹری […]

Newsletter