لاہور میں اسموگ کنٹرول سے باہر، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
Posted in: Health, Newsلاہور میں سہ پہر 3 بجے تک بھی اسموگ کی صورتحال کنٹرول سے باہر رہی۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 588 ہوگیا۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست آگیا۔لاہور میں فضائی آلودگی انتہائی مضر صحت سطح پر ہے اور شہریوں کو سانس لینا دشوار لگ رہا ہے۔ شہر […]