class="archive paged category category-health category-9 paged-6 category-paged-6 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Health

  • کانگو میں پراسرار بیماری سے 53 افراد ہلاک، عالمی ادارۂ صحت کا الرٹ جاری
    Posted in: Breaking News, Health, News

    عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ساتھ کام کرنے والے ڈاکٹروں نے تصدیق کی ہے کہ کانگو کے شمال مشرق میں 21 جنوری سے پھیلنے والی ایک پراسرار بیماری سے تاحال سیکڑوں افراد متاثر جبکہ 53 ہلاک ہو چکے ہیں۔متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم وائرس سب سے پہلے بولوکو کے قصبے میں ظاہر […]

  • پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ
    Posted in: Health, News

    پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، حکام نے سندھ کے علاقے قمبر اور پنجاب کے منڈی بہاؤالدین میں پولیو کیسز کی تصدیق کردی ہے۔ سندھ میں رواں برس کا تیسرا اور پنجاب کا پہلا پولیو کیس سامنے آیا ہے، اس سال پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔واضح رہے […]

  • آسٹریلیا: مٹی میں پائے جانے والے بیکٹیریا سے 14 افراد ہلاک
    Posted in: Health, News

    آسٹریلیا میں مٹی میں پائے جانے والے خطرناک بیکٹیریا سے 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملیئوڈوسس نامی بیماری مٹی یا کیچڑ میں پائے جانے والے بیکٹیریا سے پھیلتی ہے، عام طور پر یہ بیکٹیریا شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد ظاہر ہوتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئنز لینڈ کے کچھ […]

  • غزہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز: عالمی ادارہ صحت
    Posted in: Breaking News, Health, News

    غزہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم اگلے 4 روز تک جاری رہے گی۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق جنگ سے متاثرہ علاقے میں بچوں میں قوت مدافعت کم ہو جانے کی وجہ سے علاقے میں پولیو کے پھیلنے کا واضح امکان ہے۔ڈبلیو ایچ […]

  • امریکی امداد بند ہونے کے بعد ضروریات کا جائزہ لے رہے ہیں: عالمی ادارۂ صحت یورپ
    Posted in: Health, Breaking News, News

    عالمی ادارۂ صحت یورپ کے ڈائریکٹر ہانس کلوگ نے یورپی پارلیمنٹ کو امریکی امداد کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ایچ او یورپ کے ڈائریکٹر ہانس کلوگ نے برسلز میں یورپی پالیمان کو امریکی امداد روکے جانے کے بعد کی صورتِ […]

  • ٹیکساس میں بچوں میں خسرہ کی وبا بڑھنے لگی
    Posted in: Health, News

    امریکا کی ریاست ٹیکساس میں بچوں میں خسرہ کی وباء مسلسل بڑھ رہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں سب سے پہلے 5 فروری کو اس وباء کی تصدیق کی گئی تھی جس کے بعد سے بچوں میں کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق اب بچوں میں خسرہ کے کیسز کی […]

  • راولپنڈی میں پانی کا بحران، ایمرجنسی نافذ
    Posted in: News, Health

    راولپنڈی میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، واسا نے شہر میں واٹر ایمرجنسی نافذ کردی۔ خشک سالی کے باعث  ایم ڈی واسا نی خبردار کیا ہے کہ فروری اور مارچ میں بارشیں نہ ہوئیں تو پانی کا مسئلہ سنگین ہو جائے گا، محکمہ موسمیات نے کم بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔سلیم اشرف نے کہا ہے […]

  • رائیونڈ: مضر صحت کھانا کھانے سے 200 باراتیوں کی حالت غیر
    Posted in: News, Health

    رائیونڈ میں شادی کا کھانا کھانے سے درجنوں باراتیوں کی طبیعت خراب ہو گئی، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے 200 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے نوٹس لے لیا اور فوڈ سیفٹی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ […]

  • گردن توڑ بخار کی ویکسین کی 16 ہزار وائلز لاہور پہنچ گئیں
    Posted in: Breaking News, Health, News

    گردن توڑ بخار کی ویکسین کی 16 ہزار وائلز لاہور پہنچ گئیں۔ سیکریٹری صحت پنجاب نادیہ ثاقب کے مطابق ڈسٹری بیوٹر کو سختی سے ویکسین کی سپلائی بہتر رکھنے کی ہدایت کی ہے، ویکسین کی قیمت 6500 روپے ہے۔نادیہ ثاقب نے کہا ہے کہ چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب کو اصل قیمت پر ویکسین کی فروخت […]

  • پاکستان کی وجہ سے لاس اینجلس میں آگ نہیں لگی: ولیری ہکی
    Posted in: Health, News

    نمائندہ ورلڈ بینک ولیری ہکی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی وجہ سے لاس اینجلس میں آگ نہیں لگی۔اسلام آباد میں موسمیاتی تبدیلی پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 20 سال میں 48 ملین افراد کو غربت سے باہر نکالا ہے۔ولیری ہکی کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی […]

Newsletter