class="archive paged category category-health category-9 paged-5 category-paged-5 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Health

  • Why Mental Health Should Be a National Priority?
    Posted in: Health, News

    By Abbas Khan  Mental health means the well-being of our mind and emotions. It affects how we think, feel, and act in daily life. Just like we take care of our bodies, we must also care for our mental health. Sadly, many people ignore this important part of life. They go to the doctor when […]

  • سوشل میڈیا تباہ کن، بچوں کی ذہنی صحت سے متعلق مسائل میں اضافہ
    Posted in: Health, News

    بچوں کی ایک این جی او نے گزشتہ روز کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی جانچ کے بغیر توسیع بچوں اور نوعمروں میں ایک غیر معمولی عالمی ذہنی صحت کے بحران کو جنم دے رہی ہے،این جی او نے دنیا بھر میں فوری مربوط کارروائی کا مطالبہ کیا۔کڈز رائٹس کی رپورٹ میں کہا گیا […]

  • بجٹ 26-2025ء: شعبۂ صحت کے 21 منصوبوں کیلئے 14.3 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
    Posted in: Health, News

    وفاقی حکومت نے مالی سال 26-2025ء کے بجٹ میں پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام میں صحت کے شعبے کے 21 اہم منصوبوں کےلیے 14.3 ارب روپے مختص کر دیے، جو گزشتہ برس کی نسبت نمایاں اضافہ ہے۔آج بجٹ تقریر کے دوران وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ یہ رقم بیماریوں کے […]

  • قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کے چند آمودہ طریقے
    Posted in: Breaking News, Health, News

    عموماً موسمِ گرما میں گوشت محفوظ رکھنا ایک چیلنج ہوتا ہے چونکہ قربانی کا گوشت تازہ اور صحت کےلیے مفید ہوتا ہے، اِس لیے اسے کافی دنوں تک فریزر میں محفوظ رکھا جا سکتا ہے، لیکن تین سے چھے ماہ کے عرصے میں اس کے خواص کم ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ گوشت کو خراب […]

  • فلپائن میں ایچ آئی وی کیسز میں 500 فیصد اضافہ، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
    Posted in: Health, News

    فلپائن میں ایچ آئی وی کے کیسز 500 فیصد بڑھ گئے، ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا۔  دارالحکومت منیلا سے عرب میڈیا کے مطابق فلپائنی وزیر صحت نے ملک بھر میں طبی ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کیا۔ فلپائنی وزیر صحت کے مطابق نئے کیسز میں 95 فیصد مردوں میں ایچ آئی […]

  • قومی پولیو مہم: 2 روز میں ملک بھر کے 56 فیصد بچوں کی ویکسینیشن مکمل
    Posted in: Health, News

    ملک بھر میں جاری رواں سال کی تیسری قومی پولیو مہم کا آج تیسرا روز ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (این ای او سی) کے مطابق ابتدائی 2 روز کے دوران ملک بھر میں 56 فیصد بچوں کی ویکسینیشن مکمل ہوئی۔ان 2 دنوں میں پنجاب میں 60 فیصد، سندھ میں 47 فیصد، خیبر پختون خوا […]

  • پنجاب میں ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا بچوں کیلئے ”سی ایم انسولین کارڈ“
    Posted in: Health, News

    پنجاب میں ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا بچوں کےلیے”سی ایم انسولین کارڈ“ کا آغاز کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز خود رائیڈر کے ساتھ انسولین کارڈ لے کر گھروں میں پہنچ گئیں۔مریم نواز نے کہا کہ وہ ذیابیطس میں مبتلا بچوں کی تکلیف اور پریشانی سمجھ سکتی ہیں۔انھوں نے کہا خریدنے کی سکت نہ […]

  • امریکا میں پہلی بار انسانی مثانے کی کامیاب پیوند کاری
    Posted in: Breaking News, Health, News

    امریکا کے ڈاکٹروں نے دنیا کی پہلی انسانی مثانے کی کامیاب پیوند کاری کر کے تاریخ رقم کر دی۔  یہ انقلابی سرجری 4 مئی کو رونالڈ ریگن یو سی ایل اے میڈیکل سینٹر لاس اینجلس میں کی گئی۔یہ پیچیدہ آپریشن 41 سالہ آسکر لاریانزار کا کیا گیا ہے، جو کینسر کی وجہ سے اپنے مثانے […]

  • ملتان: ڈائیلسز یونٹ سے 26 سے زائد افراد میں ایڈز منتقلی، وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش
    Posted in: Health, News

    وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے نشتر اسپتال کے ڈائیلسز یونٹ سے 26 سے زائد افراد میں ایڈز منتقلی کا واقعے کی تحقیقات کے حوالے سے سفارشات پیش کر دیں۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی حکم پر محکمہ صحت پنجاب کی تحقیقاتی کمیٹی نے ملتان کے نشتر اسپتال کے ڈائلسز […]

  • پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
    Posted in: Health, News

    پنجاب میں درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔ترجمان کے مطابق 15 سے 19 مئی تک بڑے شہروں اور […]

Newsletter