class="archive paged category category-health category-9 paged-3 category-paged-3 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Health

  • پاکستان میں کم عمری میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ
    Posted in: Health, News

    نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیوویسکیولر ڈیزیزز (این آئی وی سی ڈی) کے ماہر امراض قلب کے مطابق پاکستان میں تقریباً 50 فیصد ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی عمر 49 سال سے کم ہے، جبکہ 15 فیصد مریضوں کی عمر 40 سال سے بھی کم ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا کہ نوجوانوں میں دل کے دورے تیزی […]

  • چین میں چکن گونیا کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا
    Posted in: Breaking News, Health, News

    چین میں چکن گونیا کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا، صوبے گوانگ ڈونگ میں 1 ماہ میں 8 ہزار کیس سامنے آ چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی حکام نے مرض کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سخت اقدامات لینے شروع کر دیے ہیں۔رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں میں مچھر مارنے کے لیے ڈرونز سے […]

  • سائنسدانوں نے دائمی تھکاوٹ کو جینیاتی مسئلہ قرار دیدیا
    Posted in: Health, News

    اگر آپ ہر وقت معمولی سرگرمی کے بعد بھی تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں تو اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ آپ سست ہیں۔  دائمی تھکاوٹ کا تعلق سستی سے یا پھر یہ کوئی نفسیاتی مسئلہ ہے، اسے برطانوی محققین نے دریافت کرلیا ہے۔ایڈنبرا یونیورسٹی کے محققین نے گزشتہ روز شائع ہونے والے تحقیقی مقالے […]

  • غزہ: گزشتہ 5 ہفتوں میں 80 سے زائد فلسطینی بھوک کے باعث شہید ہوچکے
    Posted in: Health, News

    غزہ میں اسرائیل کی جانب سے ملسط کیے گئے قحط اور بمباری کے باعث انسانی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ پانچ ہفتوں کے دوران بھوک سے 80 سے زائد فلسطینی انتقال کر گئے جبکہ 2023ء سے اب تک اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مسلط کی گئی بھوک کے […]

  • راولپنڈی: انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
    Posted in: Health, News

    راولپنڈی میں پولیس نے انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیے۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے پیوندکاری میں استعمال ہونے والے آلات بھی برآمد ہوئے ہیں، ملزمان نے غیرملکی شہریوں کو گردے فروخت کرنے کا انکشاف کیا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا بتانا ہے کہ ایک گھر سے کسی کے […]

  • چینی حکومت کا شرحِ پیدائش بڑھانے کیلئے اقدام
    Posted in: Health, News

    چین نے شرح پیدائش میں مسلسل کمی کے پیشِ نظر والدین کو مالی امداد فراہم کرنے کا نیا منصوبہ متعارف کروا دیا، جس کے تحت تین سال سے کم عمر بچوں کے والدین کو سالانہ 3 ہزار 600 یوان (تقریباً 500 امریکی ڈالر) فی بچہ دیے جائیں گے۔چینی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ یہ پہلا قومی […]

  • پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کا نیٹ ورک بےنقاب
    Posted in: Breaking News, Health, News

    پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کا نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا۔ پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق شیخوپورہ سے گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق فیصل آباد روڈ پر نجی اسپتال میں گردے کی غیر قانونی پیوندکاری کی جارہی تھی، اسپتال میں […]

  • بلوچستان میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ
    Posted in: Breaking News, Health, News

    صوبۂ بلوچستان میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، رواں سال کے دوران اب تک ہیپاٹائٹس بی اور سی کے 16 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔بلوچستان میں ہیپاٹائٹس سے متاثرہ افراد کی تعداد ہر آنے والے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے، صوبے کے متعدد اضلاع […]

  • کمر کے نچلے حصے میں ہونے والے درد کا آسان علاج دریافت
    Posted in: Health, News

    کمر درد پر تحقیق کرنے والوں نے بتایا ہے کہ زیادہ چہل قدمی کرنے والوں کو کمر درد سے جلد نجات ملتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی مک کواری یونیورسٹی کے کمر درد کے حوالے سے تحقیق کرنے والے گروپ نے مختلف کلینکل ٹرائل کیے جن سے ثابت ہوا کہ زیادہ پیدل […]

  • چینی کا متبادل ’سوئٹنر‘ کینسر کے علاج میں معاون ثابت ہوسکتا ہے: تحقیق
    Posted in: Breaking News, Health, News

    مشروبات، دہی اور چیونگم میں استعمال ہونے والا مٹھاس کا متبادل آرٹیفیشل سوئٹنر ممکنہ طور پر لبلبے کے مہلک کینسر کے خلاف کارگر ثابت ہو سکتا ہے۔ جاپان کی ہیروشیما یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اسٹیویا کو بیکٹیریا کے ذریعے خمیر کیا اور اس کا اثر پینکریاز کے کینسر پر جانچا، نتائج سے معلوم ہوا کہ […]

Newsletter