روس کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب پہنچ گیا
Posted in: Breaking News, Health, Newsروس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم کینسر کی ویکسین بنانے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں روس کے صدر پیوٹن نے کہا کہ روسی سائنس دان کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب ہیں جو جلد ہی مریضوں کے لیے دستیاب ہو سکتی ہے۔انہوں نے مستقبل […]