class="archive paged category category-health category-9 paged-2 category-paged-2 elementor-default elementor-kit-7">

Health

  • کمی کے باوجود اینٹی اسموگ مہم جاری رکھنے کا اعلان
    Posted in: Breaking News, Health, News

    پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسموگ میں کمی کے باوجود اینٹی اسموگ مہم جاری رہے گی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسکول کھلنے کے باوجود احتیاطی تدابیر پر عمل جاری رکھا جائے، زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے 15 بھٹے گرا دیے گئے ہیں۔مریم اورنگزیب نے […]

  • لاہور اور ملتان ڈویژن میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
    Posted in: Health, News

    پنجاب کے اسموگ سے زیادہ متاثر لاہور اور ملتان ڈویژن میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب نے لاہور اور ملتان ڈویژنز میں بھی کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اس دوران بھی آؤٹ ڈور اسپورٹس اور دیگر غیرنصابی سرگرمیوں پر پابندی برقرار […]

  • فضائی آلودگی اور اسموگ، کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی، ہوا کا معیار متاثر
    Posted in: Breaking News, Health, News

    فضائی آلودگی اور اسموگ ، کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی ، مختلف مقامات پر معیار متاثر،پانچ سال میں 15 ارب ڈالر کا تیل ان موٹر سائیکلوں میں استعمال ہوا، جن کا ٹرانسپورٹ سے ہونے والی آلودگی میں حصہ 69 فیصد ہے،ہوا کے خراب معیار کے سبب اوسطاََ چار سال کی زندگی کم،ہاکس بے، پی سی […]

  • نشتر اسپتال ملتان میں ایڈز منتقلی کی تحقیقات مکمل، رپورٹ سیکریٹری ہیلتھ کو پیش
    Posted in: Breaking News, Health, News

    نشتر اسپتال ملتان میں ایڈز منتقلی سے متعلق تحقیقاتی کمیشن نے انکوائری مکمل کرنے کے بعد رپورٹ سیکریٹری ہیلتھ کو پیش کردی۔ نشتر اسپتال کے ڈائیلسز یونٹ سے مریضوں میں ایڈز کی منتقلی کے معاملے پر اسپتال کے ایم ایس اور ہیڈ آف نیفرالوجی وارڈ کو ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔تحقیقاتی کمیشن نے انکوائری […]

  • لاہور: اسموگ کے باعث اسکولوں کی بندش، پابندیوں میں 24 نومبر تک توسیع
    Posted in: Breaking News, Health, News

    لاہور میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی میں 24 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں تعمیراتی سرگرمیوں پر ایک ہفتے کے لیے مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اہمیت کے تعمیراتی منصوبے پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے جبکہ ضلع لاہور […]

  • آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر
    Posted in: Breaking News, Health, News

    دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج لاہور پھر پہلے نمبر پر ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں فضائی آلودگی 1039 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر تھا۔لاہور کے غازی روڈ پر 1280، سید مراتب علی روڈ پر 1107، فدا […]

  • اسموگ: پنجاب بھر کے اسکول بند
    Posted in: Breaking News, Health, News

    اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث پنجاب کے تمام اضلاع میں اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں تمام سرکاری اور نجی اسکول 17 نومبر تک بند رہیں گے۔وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسموگ کے بڑھتے اثرات […]

  • پنجاب: اینٹی اسموگ ایکشن پلان تیار
    Posted in: Breaking News, Health, News

    اسموگ کی تشویش ناک صورتِ حال کے پیشِ نظر پنجاب حکومت نے اینٹی اسموگ ایکشن پلان تیار کر لیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تندور، بیکریاں، کریانہ اسٹور، سبزی ، پھل ، گوشت کی دکانیں کھلی رہیں گی۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام کی صحت کی خاطر سخت […]

  • گزشتہ برس دنیا بھر میں تپ دق کے 82 لاکھ نئے کیسز کی تشخیص ہوئی، عالمی ادارہ صحت
    Posted in: Health, News

    عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال دنیا بھر میں تپ دق کے 82 لاکھ نئے کیسز کی تشخیص ہوئی جو 1995 میں ادارے کی جانب سے ٹی بی کی نگرانی شروع کیے جانے کے بعد سے کیسز کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق ٹی بی کے خلاف کم […]

  • ایک اور بچہ پولیو وائرس کا شکار، متاثرین کی تعداد 43 تک پہنچ گئی
    Posted in: Breaking News, Health, News

    پاکستان میں ایک اور بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوگیا، رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 43 تک پہنچ گئی۔ بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ ضلع میں رواں سال کا پولیو کا پہلا کیس ہے۔حکام کے مطابق بلوچستان میں اب تک پولیو […]

Newsletter