گزشتہ 12 ماہ دنیا کے گرم ترین مہینے رہے، اقوام متحدہ
Posted in: Breaking News, Health, Newsکرہ ارض پر اب تک کے درجہ حرارت کے ریکارڈ کے مطابق سال بہ سال موازنہ کرنے پر یہ بات سامنے آئی کہ گزشتہ بارہ مہینے دنیا کے گرم ترین مہینے رہے، یعنی پچھلا پورا سال انسانی تاریخ کا گرم ترین سال رہا۔ اقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ اب اس بات […]