کورونا جے این ون ویرینٹ کے چار کیسز پاکستان میں بھی سامنے آگئے
Posted in: Breaking News, Health, Newsدنیا کے مختلف ملکوں میں پھیلنے والے کورونا جے این ون ویرینٹ کے چار کیسز پاکستان میں بھی سامنے آگئے۔ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ چاروں افراد میں ہلکی علامات تھیں، بغیر کسی پیچیدگی کے صحت یاب ہوگئے۔نگراں وزیر صحت کا کہنا ہے کہ صورت حال کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے، انٹرنیشنل ایئرپورٹس […]