class="archive paged category category-health category-9 paged-10 category-paged-10 elementor-default elementor-kit-7">

Health

  • جنوبی افریقا: منکی پاکس سے 2 اموات رپورٹ
    Posted in: Breaking News, Health, News

    جنوبی افریقا میں منکی پاکس سے دو اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت نے کہا کہ  24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں منکی پاکس سے 2 اموات رپورٹ ہوئیں۔جنوبی افریقا میں مئی سے اب تک منکی پاکس کے 5 کیس سامنے آچکے ہیں۔منکی پاکس کی ابتدائی علامات میں […]

  • چھ عازمین حج کی اوپن ہارٹ سرجری، 68 کو اسٹنٹ لگائے گئے، محکمہ صحت مکہ مکرمہ
    Posted in: Health, News

    محکمہ صحت مکہ مکرمہ کے مطابق اب تک 6 عازمین حج کی اوپن ہارٹ سرجری کی گئی جبکہ 68 کے اسٹنٹ لگائے جاچکے ہیں۔ محکمہ صحت مکہ مکرمہ کے مطابق  2034 عازمین کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں اور 160 کے ڈائلیسز کیے گئے۔ محکمہ صحت مکہ مکرمہ نے مزید بتایا کہ 805 عازمین مختلف اسپتالوں میں […]

  • بہاولپور: امتحان میں طالبہ کی طبعیت خراب، ریسکیو اہلکار 2 گھنٹے ڈرپ پکڑے کھڑی رہی
    Posted in: Breaking News, Health, News

    پنجاب کے شہر بہاولپور میں ڈپلومہ کا امتحان دینے کے دوران طالبہ کی طبعیت خراب ہوگئی، ریسکیو اہلکار دو گھنٹے تک ڈرپ ہاتھ میں لے کر کھڑی رہی۔بہاولپور میں ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر (ڈی اے ای) کے امتحان میں پیپر دیتے ہوئے طالبہ کی طبعیت خراب ہوئی تو اس نے اسپتال جانے سے انکار […]

  • گزشتہ 12 ماہ دنیا کے گرم ترین مہینے رہے، اقوام متحدہ
    Posted in: Breaking News, Health, News

    کرہ ارض پر اب تک کے درجہ حرارت کے ریکارڈ کے مطابق سال بہ سال موازنہ کرنے پر یہ بات سامنے آئی کہ گزشتہ بارہ مہینے دنیا کے گرم ترین مہینے رہے، یعنی پچھلا پورا سال انسانی تاریخ کا گرم ترین سال رہا۔ اقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ اب اس بات […]

  • پنجاب میں آج سے پلاسٹک بیگ پروڈکشن بند
    Posted in: Breaking News, Health, News

    پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ پنجاب میں آج سے پلاسٹک بیگ پروڈکشن بند ہو گئی ہے۔یہ بات پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے عالمی یوم ماحولیات پر لاہور میں منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ آج پنجاب بھر میں پہلی اسٹیج پر […]

  • پاکستان کے 42 اضلاع میں پولیو وائرس پھیل گیا
    Posted in: Breaking News, Health, News

    پاکستان میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے، دو نئے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور بہاولپور سمیت 12 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سندھ میں میرپورخاص، کراچی ساؤتھ، ایسٹ اور کورنگی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی دوبارہ تصدیق ہوئی ہے۔خیبر پختونخوا میں لکی مروت اور پشاور کے ماحولیاتی […]

  • خسرہ کی وباء کی ذمے دار بزدار حکومت ہے: وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر
    Posted in: Breaking News, Health, News

    وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں خسرہ کی وباء کی ذمے دار بزدار حکومت ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی ہے۔وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی غفلت کی وجہ سے بچوں […]

  • ہر سال دنیا بھر میں 80 لاکھ افراد تمباکو نوشی سے ہلاک ہوجاتے ہیں، ڈبلیو ایچ او
    Posted in: Health, News

    ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ ہر سال دنیا بھر میں 80 لاکھ لوگ تمباکو نوشی سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔یہ بات اقوام متحدہ کے کے صحت سے متعلق ادارے ڈبلیو ایچ او نے آج ورلڈ ‘نو ٹوبیکو ڈے ‘ کے موقع پر جاری کردہ اعداد و شمار میں بتائی۔ڈبلیو ایچ او […]

  • خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ
    Posted in: Health, News

    خیبر پختونخوا کے تین اضلاع صوابی، سوات اور کوہاٹ میں پولیو کے ماحولیاتی نمونے مثبت آنے کے بعد محکمہ صحت نے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہو گی۔ مہم کے دوران 35 لاکھ […]

  • خسرہ کی بڑھتی وبا، محکمہ صحت پنجاب نے الرٹ جاری کردیا
    Posted in: Breaking News, Health, News

    خسرہ کی بڑھتی وبا کو کنٹرول کرنے کےلیے محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا۔وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کبیر والہ بنیادی مرکز صحت (بی ایچ یو) پہنچے اور طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔صوبائی وزراء نے اسپتال کی اپ گریڈیشن کا کام جلد مکمل […]

Newsletter