سنجے کپور بہتر انسان تھے: کرشمہ کپور
Posted in: Entertainment, Newsاداکارہ کرشمہ کپور نے اپنے آنجہانی سابق شوہر سنجے کپور کو بہتر انسان قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بزنس مین سنجے کپور کی 12 جون 2025ء کو بے وقت موت کے بعد ان کا خاندان مسلسل میڈیا کی رپورٹس میں نظر آرہا ہے۔سنجے کپور بھارتی اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر بھی […]