class="archive paged category category-entertainment category-8 paged-25 category-paged-25 elementor-default elementor-kit-7">

Entertainment

  • راحت فتح علی خان کی ملازم کو پیٹنے کی ویڈیو کا ڈراپ سین
    Posted in: Breaking News, Entertainment, News

    گلوکار راحت فتح علی خان کی ملازم کی پٹائی لگانے کی وائرل ویڈیو کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ملازم کا کہنا ہے کہ جو بھی چل رہا ہے یہ سب جھوٹ ہے جبکہ راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو ایک استاد اور شاگرد کے آپس کے معاملے کی بات ہے۔واضح رہے کہ راحت فتح […]

  • ’دی سمپسنز‘ کے پروڈیوسر 69 سال کی عمر میں چل بسے
    Posted in: Entertainment, News

    پیش گوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے شو ’ دی سمپسنز‘ کے پروڈیوسر جان بش 69 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جان بش کے دوست کیون بینرمین نے گزشتہ بدھ کو اعلان کیا ہے کہ جان بش کی موت 23 نومبر 2023 کو 69 عمر میں ہوگئی […]

  • شعیب اور ثناء جاوید کی شادی، ساتھی فنکاروں کی مبارکباد
    Posted in: Breaking News, Entertainment, News

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید کی جانب سے شادی کے اعلان کے بعد ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارک بعد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ نے شعیب ملک اور ثناء جاوید کو مبارک بعد دیتے ہوئے […]

  • بھاگیاشری نے سلمان خان سے گہری دوستی کی وجہ بتادی
    Posted in: Entertainment, News

    بھارتی اداکارہ بھاگیشری کا کہنا ہے کہ ان کی سلمان خان سے گہری دوستی کی وجہ ایک واقعہ ہے جو کہ 1989 کی فلم ’میں نے پیار کیا‘ کے سیٹ پر پیش آیا۔  بھاگیاشری کے مطابق ان کے شوہر ہمالیہ داسانی اور سلمان خان کے ایک مشترکہ دوست تھے جو ایک دوسرے کو جانتے تھے اور […]

  • معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے
    Posted in: Entertainment, News

    ٹیلی ویژن اور اسٹیج کے معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات مسجد عثمانیہ بلاک نارتھ ناظم آباد میں بعد نمازِ عصر ادا کی جائیگی۔گلوکار عتیق شہزاد کی تدفین میوہ شاہ قبرستان میں ہوگی۔ واضح رہے کہ عتیق شہزاد کا شمار اسٹیج کے سینئر گلوکاروں میں کیا جاتا ہے۔

  • ضمانت ملنے پر قیدیوں کیلئے ڈانس کیا، ریا چکرورتی
    Posted in: Entertainment, News

    بھارتی اداکار ریا چکرورتی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ضمانت ملنے کے بعد جیل میں موجود خواتین کےلیے ڈانس کیا تھا۔  واضح رہے کہ ریا چکرورتی کو آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت کے خودکشی کیس میں گرفتار کرلیا گیا تھا، تاہم کچھ ماہ جیل میں گزارنے کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کیا گیا۔ اپنے ایک […]

  • سینئر اداکار شوکت زیدی انتقال کرگئے
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شوکت زیدی 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔شوکت زیدی پچھلے کچھ عرصہ سے گردوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔اداکاری کے علاوہ وہ 1970ء سے 1998ء تک صحافت کے شعبے سے بھی وابستہ رہے۔اُنہوں نے بطور مصنف […]

  • سینئر اداکار خالد بٹ لاہور میں انتقال کرگئے
    Posted in: Entertainment, News

    سینئر اداکار خالد بٹ طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق خالد بٹ کی نمازِ جنازہ کل بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔واضح رہے کہ خالد بٹ نے کئی فلموں اور ڈراموں میں کام کیا۔ انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا۔نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے اداکار […]

  • اداکارہ بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں موصول
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔ماضی میں بھی کئی پاکستانی اداکار تشدد کے متعدد واقعات سے گزرے ہیں یہاں تک کہ کئی گلوکاروں اور اداکاروں کے قتل کی خبریں بھی سامنے آتی رہی ہیں۔پاکستانی فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے سپر اسٹار سلطان راہی بھی […]

  • میں اور شاہ رخ دو مختلف دنیا کے لوگ ہیں، منوج باجپائی
    Posted in: Entertainment, News

    مشہور بھارتی اداکار منوج باجپائی نےکہا ہے کہ میں اور شاہ رخ خان دو مختلف دنیاؤں کے لوگ ہیں۔منوج باجپائی اور شاہ رخ خان دہلی میں ایک ہی گروپ کا حصہ تھے، جنہوں نے اداکاری کا سفر تقریباً ایک ہی ساتھ شروع کیا تھا۔اپنے حالیہ انٹرویو میں منوج باجپائی نے شاہ رخ اور اپنے تعلق […]

Newsletter