class="archive paged category category-entertainment category-8 paged-16 category-paged-16 elementor-default elementor-kit-7">

Entertainment

  • نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب پر شوہر کا مبینہ تشدد، مقدمہ درج
    Posted in: Breaking News, Entertainment, News

    نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب کو شوہر نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔خاتون اینکر کا کہنا ہے کہ اس کا اپنے شوہر حارث سے جھگڑا ہو گیا تھا جس پر اس نے تشدد کا نشانہ بنایا۔عائشہ نے طبی معائنے کے بعد شوہر حارث کے خلاف جان سے مار دینے کی دفعات کے […]

  • لو سنہا نے سوناکشی سنہا کو فیملی سے نکال دیا
    Posted in: Entertainment, News

    بھارت کے نامور اداکار شتروگھن سنہا کے بیٹے لو سنہا کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ نے پھر سے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا۔ شتروگھن سنہا کی بیٹی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں اپنے دیرینہ دوست ظہیر اقبال سے شادی کی تھی۔ شادی کی تقریب میں ویسے تو انکی طرف سے سب ہی […]

  • سوناکشی اور لو سنہا میں تناؤ پر اداکارہ کی مبہم پوسٹ
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے بھائی لو سنہا کے ساتھ تناؤ پر مبہم پوسٹ شیئر کردی۔سوناکشی سنہا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مہربانی اور متضاد رائے کے احترام کے بارے میں پوسٹس شیئر کیں۔اداکارہ کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حالیہ پوسٹس میں مہربانی، دوسرے انسانوں سے جڑنے اور رواداری […]

  • سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، حال ہی میں اپنے مسلم بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی سوناکشی سنہا نے اپنے حمل سے متعلق افواہوں پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے کہ سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کے فوراً بعد ہی اس جوڑی کے حمل سے […]

  • مصری اداکارہ کی متنازع وصیت پر کہرام مچ گیا
    Posted in: Entertainment, News

    مصر کی معروف اداکارہ سلویٰ محمد علی کی متنازع وصیت نے سوشل میڈیا پر کہرام مچا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصری اداکارہ نے انٹرویو کے دوران اپنی عجیب و غریب خواہش کا اظہار کیا ہے۔ مصر کے نیشنل تھیٹر سے منسلک اداکارہ کی خواہش ہے کہ ان کا جنازہ پہلے تھیٹر سے نکالاجائے اور پھر […]

  • صبا قمر بیہودہ لباس پہنتی ہے، آئندہ کسی ڈرامے میں کاسٹ نہیں کروں گا: خلیل الرحمٰن قمر
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف مصنف و ہدایتکار خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ بیہودہ لباس پہننے کے سبب وہ آئندہ اداکارہ صبا قمر کے ساتھ کبھی کام نہیں کریں گے۔ خلیل الرحمٰن قمر آج کل یکے بعد دیگرے انٹرویوز دے رہیں۔معروف مصنف شوبز انڈسٹری کے مختلف معروف فنکاروں سے متعلق اپنی بے باک […]

  • بہترین گلوکارہ کا آئیکون آف دی نیشن ایوارڈ آیت شیخ کے نام
    Posted in: Entertainment, News

    موسیقی کی دنیا کی ابھرتی ہوئی شہزادی آیت شیخ قلیل عرصے میں برق رفتاری سے اپنی پہچان بنا رہی ہیں۔گزشتہ شب کراچی کے ہوٹل میں انہیں بہترین گلوکارہ کے آئیکون آف دی نیشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ ایوارڈ انہوں نے چیف سیکریٹری سندھ اور نامور فلم اسٹار مصطفیٰ قریشی کے دستِ مبارک سے وصول کیا۔اس […]

  • اداکار راشد محمود 45 ہزار کا بجلی کا بل آنے پر برہم
    Posted in: Entertainment, News

    نامور اداکار راشد محمود 45 ہزار روپے کا بجلی کا بل آنے پر برہم ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ اب وہ مزید جینا نہیں چاہتے، خدا نے انہیں 4 بار ہارٹ اٹیک سے بچایا۔ویٹرن اداکار نے مزید کہا کہ اب وہ سوچتے ہیں کہ وہ کیوں ایسے ملک میں بچے جہاں انہوں نے ایمانداری سے اپنی […]

  • اپنے لیے اللّٰہ کے منصوبے پر بھروسہ کرتی ہوں، مہوش حیات
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ میں اپنے لیے اللّٰہ کے منصوبے پر بھروسہ کرتی ہوں۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کا جواب دینے کا فیصلہ کیا تو انسٹاگرام پر سیکڑوں سوالات کی لائن لگ گئی۔مداحوں نے اداکارہ سے ذاتی زندگی، پسند نا پسند سے لے کر پروفیشنل […]

  • شاہ رخ سے ملاقات نہ ہونے کا بیان سیاق سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، فریدہ جلال
    Posted in: Entertainment, News

    سپر اسٹار شاہ رخ خان سے ملاقات نہ ہونے کے اپنے بیان سے متعلق سینئر اداکارہ فریدہ جلال نے کہا ہے کہ انکا بیان سیاق سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ فریدہ جلال نے کچھ روز قبل اپنے ایک بیان میں فریدہ جلال کا کہنا تھا کہ وہ تو کوشش کرتی ہیں کہ شاہ رخ […]

Newsletter