دانیہ ملک کو مرحوم عامر لیاقت کی بیوہ نہ کہا جائے، بشریٰ اقبال
Posted in: Entertainment, Newsمرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی بیوہ کہنے سے گریز کرنے کی درخواست کی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پیغام میں بشریٰ اقبال نے ایک عوامی نوٹس شیئر کیا ہے جس میں باضابطہ درخواست کی ہے کہ دانیہ ملک کو مرحوم […]