کینیڈا کے ایک معروف ڈپارٹمنٹل اسٹور میں بھارتی نژاد لڑکی کی موت سے متعلق ہولناک انکشاف
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا کے ایک معروف ڈپارٹمنٹل اسٹور میں بھارتی نژاد لڑکی کی موت سے متعلق ہولناک انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارتی نژاد نوجوان لڑکی گرسمرن کور جو کینیڈا کے ڈپارٹمنٹل اسٹور میں کام کرتی تھی اس کی جلی ہوئی باقیات 19 اکتوبر کو اسٹور کے ایک واک ان اوون (بھٹی) سے ملی تھیں، اب اس کی […]