امریکا نے حوثیوں کو ایرانی پراکسی کہہ کر بڑی غلطی کی ہے: آیت اللّٰہ خامنہ ای
Posted in: Breaking News, News, Worldایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایران خطے میں پراکسی وار نہیں چاہتا، یمنی حوثیوں کے حملے سے ایران کا کوئی تعلق نہیں، اگر امریکا نے اسے جواز بنا کر ایران کے خلاف کوئی اقدام اُٹھایا تو اسے سنگین تنائج کا سامنا کرنا ہو گا۔ سماجی رابطے کی ویب […]