پنجاب کے بعد سیلاب سندھ میں زور پکڑنے لگا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپنجاب کے بعد سیلاب سندھ میں زور پکڑنے لگا، دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی آمد میں اضافہ، اونچے درجے کا سیلاب آ گیا، بہاؤ بڑھ کر 5 لاکھ 37 ہزار کیوسک پر آ گیا۔ سکھر اور کوٹری بیراج پر بھی پانی کی آمد بڑھ گئی، سکھر بیراج پر پانی کی آمد 4 لاکھ […]


















