غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط، مختلف ممالک کا ردعمل
Posted in: Breaking News, News, Worldغزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط پر مختلف ممالک کی جانب سے خیرمقدم کیا گیا ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ خوشی ہے ترک شراکت سے ہوئے حماس اسرائیل مذاکرات سے غزہ میں جنگ بندی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ترکیہ غزہ معاہدے پر سختی سے عمل درآمد کی قریب […]