لندن: حریت رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کی نماز جنازہ ادا، کشمیریوں اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت
Posted in: Breaking News, News, Worldمعروف کشمیری حریت رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کی نماز جنازہ لندن کے مضافاتی قصبے ہونسلو کی جامع مسجد میں ادا کردی گئی۔برطانیہ میں مقیم کشمیری اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔کشمیری حریت رہنما، انسانی حقوق کے علمبردار، شاعر، ادیب، صحافی، کالم نگار اور ماہر تعلیم پروفیسر نذیر احمد شال […]