برطانیہ: دسویں طوفان کی پیشگوئی، آج رات تیز ہواؤں کا امکان
Posted in: Breaking News, News, Worldبرطانیہ میں طوفان ایشا کے بعد ایک اور طوفان کی پیشگوئی کردی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ برطانیہ کو 4 ماہ میں دسویں طوفان کا سامنا ہے، طوفان ایشا کے بعد اب اورطوفان جوسلین کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان جوسلین کے زیر اثر آج […]