بیرسٹر گوہر نے شیر افضل مروت کو پریس کانفرنس سے روک دیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی دفتر میں دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔ بیرسٹر گوہر علی خان کی پریس کانفرنس کے بعد شیر افضل مروت مرکزی دفتر پہنچے اور کہا کہ وہ اپنی پریس کانفرنس کریں گے، جس پر بیرسٹر گوہر علی خان نے شیر افضل مروت کو پریس کانفرنس سے روک دیا۔ذرائع کا […]