فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو علیحدہ علیحدہ ادارہ سمجھا جانا چاہیے: شیر افضل مروت
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو علیحدہ علیحدہ ادارہ سمجھا جانا چاہیے، فوج بارڈر پر لڑتی ہے اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا کہ بانیٔ […]