نیویارک: مسجد میں مسلمانوں کو ہراساں کرنے والے کو گرفتار نہیں کیا گیا
Posted in: Breaking News, News, Worldنیویارک کی مسجد میں مسلم کمیونٹی کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ایک شخص نے مسجد میں داخل ہو کر حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا، اس دوران اشتعال انگیزی کرنے والے شخص نے نمازیوں کی بات نہیں سُنی۔مسجد میں موجود افراد کو ہراساں کرنے والے شخص کو پولیس نے […]