صدارتی انتخاب، آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع
Posted in: Breaking News, News, Pakistanصدارتی امیدوار آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی ہائیکورٹ میں جمع کرادیے گئے ہیں۔صدارت کے عہدے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی سندھ ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیے گئے۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کاغذات نامزدگی سندھ ہائیکورٹ میں جبکہ فاروق ایچ […]